Maktaba Wahhabi

262 - 352
ورحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا کیونکہ جنت اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے وہ اس جنت کے ذریعے جس پر چاہے گا رحمت فرمائے گا البتہ جہنم میں صرف انہیں لوگوں کو مبتلائے عذاب کیا جائے گا جن پر حجت پوری ہوچکی ہوگی، اور جنہوں نے رسولوں کی تکذیب کی ہوگی۔ آخر میں شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : کہ روزِ آخرت کے احوال اور اس روز پیش آنے والے امور جن کا تذکرہ پیچھے ہوا کی مزید تفصیل اور مزید احوال وامور کی معرفت کیلئے کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنا چاہیئے کیونکہ ان احوال وامور کا تعلق علمِ غیب سے ہے اور امورِ غیب کی معرفت وحی الٰہی سے ہی ممکن ہے۔
Flag Counter