اس واقعہ میں دیگر چھ فوائد:۱: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکااپنیصاحبزادیرضیاللہعنہاسےدلیتعلقاورگہرالگاؤ،کہسفرسےتشریفآوریکےموقعپرازواجمطہراتکےحجروںکیطرفجانےسےپیشترانکےگھرمیں تشریفلےجاتے۔۲: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےبیٹیکیدعوتقبولفرمائی۔۳: بیٹیسےدلیتعلقاوردعوتمیں شرکتپرآمادگی،بیٹیکےہاںناپسندیدہچیزکیموجودگیپراحتسابکیراہمیں رکاوٹنہبنسکی۔۴: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاحتسابکےلیےبیٹیکےگھرمیں داخلہاورانکیدعوتمیں شرکتسےمقاطعہکاذریعہاستعمالفرمایا۔بیٹیکےغمگینہونےاورانپراسذریعۂِاحتسابکےبہتگراںگزرنےاوردامادرضیاللہعنہکےپیچھےآنےکےباوجود،اسسےدستبردارنہہوئے۔۵: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاستفسارپراپنیناگواریاوراحتسابکاسببواضحطورپربیانفرمادیا۔۶: حضرتفاطمہرضیاللہعنہاکااطاعتِرسولصلیاللہعلیہوسلمکاشدیدجذبہ،کہفوراًپیغامارسالکیا: ’’آنحضورصلیاللہعلیہوسلمجوچاہیں،مجھےحکمدیں (میں اسکیتعمیلکےلیےمستعدہوں)۔‘‘(۱۲)
بیٹی کودوزخ سے خود بچاؤ کی کوشش کرنے کی تلقینعامطورپربڑےلوگوںکیاولادمیں لااُبالیپناورکوتاہیکثرتسےدیکھنےمیں آتیہے۔نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمنے،جومخلوقمیں سےسبسےبڑےہیں،اپنیپیاری