نہیں۔ اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْنَا مِنْ ھٰؤُلَائِ الْأَشْقِیَائِ([1]) آمِیْن یَا حَيُّ یَا قَیُّومُ۔ھ: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دنیاوی خوشبو میں سے اپنا حصہ قرار دینا:امامبخارینےحضرتابنعمر رضی اللہ عنہما سےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےبیانکیا: ’’میں نےنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکوفرماتےہوئےسنا:’’ھُمَا رَیْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْیَا‘‘([2])[’’وہدونوں (حسنوحسین رضی اللہ عنہما ) دنیاویخوشبومیں سےمیراحصہہیں۔‘‘]حدیثکیشرحمیں علامہزمخشریلکھتےہیں: ’’یعنیوہدونوںاللہتعالیٰکےرزقمیں سےہیں،جوکہانہوںنےمجھےعطافرمایاہے۔‘‘([3])حافظابنحجرتحریرکرتےہیں: ’’معنیٰ یہہے،کہوہدونوںمجھپراللہتعالیٰکیکرمنوازیاورعطاکردہعطیہہیں۔اولادکوچونکہسونگھاجاتاہےاوربوسہدیاجاتاہے،اساعتبارسےوہگویاکہخوشبوؤںمیں سےہیں۔‘‘([4])خلاصۂگفتگویہہے،کہہمارےنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکواپنیبیٹیوںکیاولادسےگہرالگاؤاوربےپناہتعلّقتھا۔(۴)
اولادکےلیےدعائیںسیرتِطیبہمیں موجودباتوںمیں سےایکیہبھیہے،کہنبیکریمصلیاللہعلیہوسلماپنی