حسن،حسیناورمحسِّن رضی اللہ عنہم رکھے۔اوراسمیں آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیاپنےنواسوںکےمعاملاتسےشدیددلچسپیواضحہے۔ج: بیٹی کو نواسے کا سر مونڈھنے اور صدقہ کرنے کا حکم:اماماحمدنےرسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکےآزادکردہغلامحضرتابورافعرضیاللہعنہسےروایتنقلکیہے،کہ:’’بےشکجبحسنبنعلی رضی اللہ عنہما پیداہوئے،توانکیوالدہفاطمہرضیاللہعنہانےانکیطرفسےدومینڈھوںکےساتھانکاعقیقہکرنےکاقصدکیا،توآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےفرمایا:’’لَا تَعُقِّي عَنْہُ، وَلٰکِنْ احْلِقِيْ شَعْرَ رَأسِہِ، ثُمَّ تَصَدَّقِيْ بِوَزْنِہِ مِنَ الْوَرَقِ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ۔‘‘[’’تماسکاعقیقہ [تو] نہکرو، ([1]) البتہاسکےسرکےبالمونڈھکرانکےوزنکےبرابرچاندیاللہتعالیٰکیراہمیں صدقہکردو۔‘‘پھراسکےبعدحسینرضیاللہعنہپیداہوئے،توانہوں [یعنیفاطمہرضیاللہعنہا ] نے (پھر) ویسےہیکیا۔‘‘]([2])د: نواسوں کے رونے پر بے قرار ہونا اور ان کی پیاس بجھانے کی کوشش:امامطبرانینےحضرتابوہریرہرضیاللہعنہسےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےکہا: