| حدیث شریف میں دیگر چار فوائد: ۱: بیٹی کی پریشانی کے موقع پر باپ کا اسے دلاسا دینا۔ ۲: تسلی دینے کی خاطر سچی بات پر اکتفا کیا جائے۔ ۳: فتنہ کا ڈر نہ ہونے کی صورت میں اولاد کے رُوبرو ان کی عظمت و منقبت کی بات بیان کرنا۔ ۴: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی صاحبزادی سے قلبی لگاؤ، کہ ان کے پریشان ہوتے ہی انہیں دلاسا دینا شروع فرمایا۔ فَصَلَوَاتُ رَبِّيْ وَسَلَامُہُ عَلَیْہِ۔ |
| Book Name | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت والد |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دارالنور اسلام آباد |
| Publish Year | 2010ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 154 |
| Introduction |