(اے) اہلِبیت! اللہتعالیٰتویہیچاہتےہیں،کہتمسےگندگیدورکردیںاورتمہیںاچھیطرحپاککردیں]۔شیخالحدیثمحمدعبدہالفلاحلکھتےہیں:آیتکاسیاقوسباقصافبتارہاہے،کہیہاںاہلِبیتسےمرادنبیصلیاللہعلیہوسلمکیازواج رضی اللہ عنہم ہیں،جیساکہ [یٰنِسَآئَ النَّبِیِّ]اوراگلےخطابسےمعلومہوتاہے۔بعضروایاتمیں ہے،کہجبآیتنازلہوئی،توآپصلیاللہعلیہوسلمنےفاطمہ،علی،حسناورحسین رضی اللہ عنہم کوبلایااورانپراپناکمبلڈالکردعاکی: ’’اےاللہ! یہمیرےاہلِبیتہیں،انسےناپاکیدورفرمااورانہیںصافستھرابنادے۔‘‘اسحدیثکےیہمعنیٰ نہیںہیں،کہازواجِمطہراتاہلالبیتمیں سےنہیںہیں،بلکہاصلمیں توآیتازواجِمطہراتہیکےمتعلقنازلہوئیہےاورانکوتطہیرکیخوشخبریدیگئیہےپھرآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیدعاسےحضرتفاطمہ،علی،حسناورحسین رضی اللہ عنہم بھیاسمیں شاملہوگئے۔([1])ج: حسن رضی اللہ عنہ کے اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کی دعا:نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکیاسدعاکاذکرمتعدداحادیثمیں آیاہے۔ذیلمیں انمیں سےتیناحادیثملاحظہفرمائیے:۱: امامبخاریاوراماممسلمنےحضرتبراءرضیاللہعنہسےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےبیانکیا:’’میں نےرسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکواسحالتمیں دیکھا،کہحسنبنعلی رضی اللہ عنہما آپکےکندھےپرتھے،اورآپصلیاللہعلیہوسلمکہہرہےتھے: