میں لےجانےوالےاعمالسےدورہوجائیں۔یہحقیقتآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکےارشادعالی:’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ نَجّٰی فَاطِمَۃَ رضی اللّٰه عنہا مِنَ النَّارِ۔‘‘[’’سبتعریفیںاللہکےلیےہیں،کہجنہوںنےفاطمہرضیاللہعنہاکودوزخکیآگسےبچالیا‘‘]ایک سوال اور اس کا جواب:اسمقامپرایکسوالپیداہوتاہے،کہکیاسوناپہنناعورتوںکےلیےناجائزہے؟جمہورعلمائےامتکیرائےمیں عورتوںکےلیےسوناپہنناجائزہے۔مذکورہبالاحدیثاوراسیقسمکیدیگراحادیثکےانہوںنےمتعددجواباتدیےہیں۔حافظمنذریلکھتےہیں:عورتوںکےزیورپہننےپروعیدوالیاحادیثمیں متعددباتوںکااحتمالہے:ایکیہہے،کہیہحکممنسوخہوچکاہے،کیونکہخواتینکےلیےزیورپہننےکاجوازثابتہوچکاہے۔دوسریباتیہہے،کہوعیدصرفانکےبارےمیں ہے،جوسونےکےزیوراتکیزکوٰۃادانہکریں۔تیسریباتیہہے،کہیہوعیدانعورتوںکےمتعلقہے،جوانزیوراتسےمزینہوکرانہیںظاہرکریں۔چوتھیباتیہہے،کہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےانکنگنوںاورانگوٹھیوںسے،انکےوزنیہونےکیبناپر،منعفرمایا،کیونکہانکیبناپرتکبروغرورکاامکانزیادہہوتاہے۔([1]) واللہتعالیٰاعلم۔