[’’رسولاللہصلیاللہعلیہوسلممجھےپکڑکراپنیایکرانپربٹھاتےاورحسنبنعلی رضی اللہ عنہما کودوسریرانپربٹھاتے،پھراندونوںکوملاتے،پھرکہتے:[’’اےاللہ! اندونوںپررحمفرمائیے،بےشکمیں اندونوںپررحمکرتاہوں۔]([1])امامابنحباننےاپنیکتابمیں اسپردرجِذیلعنوانتحریرکیاہے:[ ذِکْرُ دُعَائِ الْمُصْطَفٰی صلی اللّٰه علیہ وسلم لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رضی اللّٰه عنہما بِالرَّحْمَۃِ] ([2])[مصطفیصلیاللہعلیہوسلمکیحسنبنعلی رضی اللہ عنہما کےلیےرحمتکیدعاکاذکر]حدیث شریف سے معلوم ہونے والی دو باتیں:۱: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیحضرتاسامہاورحضرتحسن رضی اللہ عنہما سےشدیدمحبتکہاندونوںکواپنیرانوںپربٹھاتے۔۲: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلماندونوںکےلیےرحمتِالٰہیہکےپانےکیدعاایکدومرتبہنہیں،بلکہکثرتسےکیاکرتےتھے،جیساکہحضرتاسامہرضیاللہعنہکےبیانکردہالفاظِحدیثسےمعلومہوتاہے۔واللہتعالیٰأعلم۔ھ: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے اللہ تعالیٰ کے محبوب بننے کی دعا:امامبزارنےحضرتابوہریرہرضیاللہعنہسےروایتنقلکیہے،کہ’’رسولاللہصلیاللہعلیہوسلمنےحسنوحسین رضی اللہ عنہما کےمتعلق (دعاکرتےہوئے) کہا: