۷: عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاں پہلی بیٹی کی وفات پر انہیں دوسری بیٹی کا رشتہ دینا:نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکےدامادوںکےساتھحسنسلوککےشواہدمیں سےایکیہہے،کہجبآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیبیٹیحضرترقیہرضیاللہعنہا،جوکہحضرتعثمانرضیاللہعنہکیبیویتھیں،کاانتقالہوا،توآپصلیاللہعلیہوسلمنےاپنیدوسریصاحبزادیحضرتامِکلثومرضیاللہعنہاکانکاحانسےکردیا،اورساتھہییہبشارتبھیدی،کہانہوںنےیہنکاحوحیِالٰہیسےکیاہے۔امامطبرانینےحضرتامعیاشرضیاللہعنہاسےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےبیانکیا: ’’میں نےرسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکوفرماتےہوئےسنا:’’مَا زَوَّجْتُ عُثْمَانَ أُمَّ کَلُثُوْمٍ إِلَّا بَوَحْيٍ مِنَ السَّمَآئِ۔‘‘([1])’’میں نےامکلثومکوعثمان رضی اللہ عنہما کیزوجیتمیں آسمانسےآنےوالیوحیہیکیبناپردیاہے۔‘‘(۱۵)
اولاد کی بیماری اور وفات پر صبردنیاکےسنگینصدموںمیں سےایکاولادکیوفاتکاصدمہہوتاہے۔ہمارےنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکواسصدمےکامتعددمرتبہسامناکرناپڑا۔سوائےحضرتفاطمہرضیاللہعنہاکےآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکواپنیساریاولادکیموتکیمصیبتکاسامناکرناپڑا،لیکنآپصلیاللہعلیہوسلمنےکمالصبرواستقامتسےاسدکھکوبرداشتکیا۔([2])توفیقِالٰہیسے