۳: ۱۔بیٹی کی طرف سے داماد کو دی ہوئی امان برقرار رکھنا : ب: داماد کی تکریم کا حکم دینا:رسولکریمصلیاللہعلیہوسلمنےقریشکےایکتجارتیقافلہپرحملہکیغرضسےایکدستہروانہکیا۔اسلامیدستہنےتجارتیقافلہکےمالپرقبضہکرلیا۔استجارتیقافلہمیں ابوالعاصبھیتھے۔وہبھاگنکلنےمیں کامیابہوگئے۔ابوالعاصراتکےوقتمدینہطیبہپہنچکراپنیزوجہحضرتزینبرضیاللہعنہاکیپناہمیں چلےگئے۔انہوںنےاپنےوالدمحترمرسولکریمصلیاللہعلیہوسلمکوخبردی،توآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےانکیدیہوئیپناہکوتسلیمفرمایا۔امامحاکمنےحضرتامسلمہرضیاللہعنہاسےروایتنقلکیہے،کہبےشکزینببنترسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکیطرفابوالعاصبنربیعنےپیغامبھیجا،کہمیرےلیےاپنےوالدسےامانلےلیجئے۔انہوںنےاپنےحجرہسےسرنکالااوراسوقتنبیکریمصلیاللہعلیہوسلملوگوںکونمازِفجرپڑھارہےتھے۔انہوںنےکہا:’’أَیُّہَا النَّاسُ! إِنِّيْ زَیْنَبُ بِنْتُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ، وَإِنِّيْ قَدْ أَجَرْتُ أَبَا الْعَاصِ۔‘‘’’اےلوگو! میں رسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکیبیٹیزینبہوںاوربےشکمیں نےابوالعاصکواماندےدیہے۔‘‘جبنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمنمازسےفارغہوئے،توفرمایا:’’أَیُّہَا النَّاسُ! إِنَّہُ لَا عِلْمَ لِيْ بِہٰذَا حَتّٰی سَمِعْتُمُوْہُ۔ أَ لَا وَإِنَّہُ یُجِیْرُ