’’أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ، مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَھَآمَّۃِ، وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَآمَّۃٍ‘‘[نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمحسناورحسین رضی اللہ عنہما کےلیے (اللہتعالیٰکی) پناہطلبکیاکرتےتھےاور (ساتھ) فرماتے: ’’تمہارےباپ [یعنیجدِامجدابراہیم علیہ السلام ] ان [کلمات] کےساتھاسماعیلاوراسحاقکےلیے [اللہتعالیٰکی] پناہطلبکیاکرتےتھے۔[انکلماتکاترجمہیہہے): ’’میں اللہتعالیٰکےکاملتاثیروالےکلماتکےساتھہرایکشیطان،ہرزہریلےجانوراورہرنقصاندینےوالینظرِبدسےپناہطلبکرتاہوں۔‘‘]([1])حدیث شریف سے مستفاد دو باتیں:۱: آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکااپنےپیارےنواسوںکےلیےپناہِالٰہیکاطلبکرناایکآدھمرتبہنہیں،بلکہکثرتسےتھا،جیساکہحضرتابنعباسرضی اللہ عنہما کےالفاظسےواضحہے۔۲: سابقہانبیاءh کیدعاؤںکےساتھدعاکرنےکامستحبہونا۔(۵)
اولاد کی تعلیم کا اہتمامنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکیبحیثیتباپسیرتِطیبہکےحوالےسےایکنمایاںباتیہہے،کہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاپنیبیٹیاورانکیاولادکوتعلیمدینےکااہتمامفرمایا۔علاوہازیںنواسےنےبھیآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیمجلسمیں بیٹھکردینکیباتوںکوسیکھااوریادکیا۔