۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور کو خود منہ سے باہر نکال پھینکنا:نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمنےدورانِاحتسابمذکورہبالادونوںباتوںپربھیاکتفانہکیا،بلکہاپنےپیارےنواسےرضیاللہعنہکےمنہسےکھجورکوخودباہرنکالپھینکا۔صحیحبخاریمیں ہے،کہحضرتحسناورحضرتحسین رضی اللہ عنہما میں سےایکنےجب [صدقہکی] ایککھجورمنہمیں ڈالی،تو’’نَظَرَ إِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ، فَأَخْرَجَھَا مِنْ فِیْہِ۔‘‘([1])[’’رسولاللہصلیاللہعلیہوسلمنےانکیطرفدیکھا،اوراسکوانکےمنہسےباہرنکالدیا۔‘‘]اورالمسندمیں ہے،کہحضرتحسینرضیاللہعنہنےبیانکیا:’’فَأَخَذَھَا بِلُعَابِيْ۔‘‘([2])’’آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاسکومیرےلعابسمیتنکالدیا۔‘‘۴: کمعمریکیبناپرترکِاحتسابکیتجویزکومستردکرنا:مجلسمیں موجودایکشخصنےآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیخدمتمیں بچےکےکھجورکھالینےکیتجویزپیشکی،توآپنےاسےمستردفرمادیا۔المسندکیروایتمیں ہے:فَقِیْلَ: ’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا کَانَ عَلَیْکَ مِنْ ھٰذِہِ التَّمْرَۃِ لِہٰذَا الصَّبِيِّ؟‘‘[’’کہاگیا! اےاللہتعالیٰکےرسولصلیاللہعلیہوسلم ! اسبچےکےیہکھجورتناول