’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَحِبُّہُمَا فَأَحِبَّہُمَا۔‘‘[’’اےاللہ! میں اندونوںسےمحبتکرتاہوں،سوآپ (بھی) اندونوںسےمحبتفرمائیے۔‘‘]آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےمزیدفرمایا’’وَمَنْ أَحَبَّہُمَا فَقَدْ أَحَبَّنِيِْ۔‘‘([1])[’’اورجسشخصنےاندونوںسےمحبتکی،بےشکاسنےمجھسےمحبتکی۔‘‘]حدیث شریف سے معلوم ہونے والی بات:اسحدیثمیں آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاپنےدونوںپیارےنواسوںکےلیےدعاکرنےکےساتھساتھ،امتکوبھیانسےمحبتکرنےکیپُرزورترغیبدیاوریہترغیبآپصلیاللہعلیہوسلمکےفرمانِمبارک [جسشخصنےاندونوںسےمحبتکی،پسیقینااسنےمجھسےمحبتکی] میں ہے۔و: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے لیے پناہِ الٰہی طلب کرنا:امامبخارینےحضرتابنعباس رضی اللہ عنہما سےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےبیانکیا:کَانَ النَّبِيُّ صلی اللّٰه علیہ وسلم یُعَوِّذُ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ رضی اللّٰه عنہما ، وَیَقُوْلُ: ’’إِنَّ أَبَاکُمَا کَانَ یُعَوِّذُ بِہَا إِسْمَاعِیْلَ وَإِسْحَاقَ علیہما السلام: