(ا)
اولاد اور نواسوں کی ملاقات کے لیے تشریف لے جانانبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکیسیرتِطیبہسےیہباتثابتہے،کہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلماپنیاولاداورنواسوںکیملاقاتکیغرضسےجانےکااہتمامفرماتے۔اسبارےمیں تینمثالیںذیلمیں ملاحظہفرمائیے۔۱: واپسی ٔ سفر پر عموماً سب سے پہلے بیٹی کے ہاں جانا:امامابوداؤدنےحضرتعبداللہبنعمر رضی اللہ عنہما کےحوالےسےروایتنقلکیہے،کہ:’’أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم أَتَی فَاطِمَۃَ رضی اللّٰه عنہا ، فَوَجَدَ عَلٰی بَابِھَا سِتْرًا فَلَمْ یَدْخُلْ۔ قَالَ: ’’وَقَلَّ مَا کَانَ یَدْخُلْ إِلَّا بدأ بھا۔‘‘ الحدیث([1])’’بےشکرسولاللہصلیاللہعلیہوسلمفاطمہرضیاللہعنہاکےہاںتشریفلائے،انکےدروازےپرایکپردہدیکھا،توداخلنہہوئے۔‘‘انہوں [یعنیابنعمر رضی اللہ عنہما ] نےبیانکیا: ’’اورآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمتشریفلاتے،توابتداعامطورپرانکےہاںجانےسےہیفرماتےتھے۔‘‘شیخسہارنپوریحدیثکیشرحمیں لکھتےہیں: