[’’اسدنکےبعدمیں نےنہکبھیگرمیکومحسوسکیااورنہ (ہی) سردیکو۔‘‘]اللہاکبر! اللہکریمنےاپنےنبیکریمصلیاللہعلیہوسلمکوکسقدرعظیمشرفِقبولیتعطافرمایا۔نوٹ: اسبارےمیں چوتھیمثالیہہے،کہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےحضرتفاطمہ،حسنوحسینکےہمراہحضرتعلی رضی اللہ عنہم کےلیےگندگیکیدوریاورخوبپاکیزگیکیدعاکی۔([1])۔ج۔
دامادوں کی خیر خواہی اور ان کے ساتھ بہترین معاملہتوفیقِالٰہیسےاسبارےمیں ساتمثالیںذیلمیں پیشکیجارہیہیں:۱:داماد کو مضرِّ صحت چیز کھانے سے روکنا اور مفید چیز کھانے کی تلقین کرنا:حضراتِائمہاحمد،ابوداؤد،ترمذی،ابنماجہاورحاکمنےحضرتاُممنذربنتقیسانصاریہرضیاللہعنہا ([2])سےروایتنقلکیہے،کہانہوںنےبیانکیا:’’رسولاللہصلیاللہعلیہوسلممیرےہاںتشریفلائےاورانکےساتھعلی۔رضیاللہعنہ۔تھے۔اورعلی۔رضیاللہعنہ۔حالتِنقاہتمیں تھے([3]) اورہمارےہاںخشککھجوروںکےلٹکائےہوئےخوشےتھے۔نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمانسےکھاتےتھے۔علی۔رضیاللہعنہ۔نےبھیکھانےکیخاطر (اسکو ) پکڑا،تونبیکریمصلیاللہعلیہوسلمنےفرمایا:’’ مَہْ ۔ یَا عَلِيٌّ ! إِنَّکَ نَاقِہٌ۔‘‘