حسنبنعلی رضی اللہ عنہما (آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیطرف) چلتےہوئےآئےاورانکیگردنمیں خوشبودارلونگکاہارتھا۔نبیکریمصلیاللہعلیہوسلمنےاپناہاتھاسطرحپھیلایا (انہیںگلےملنےکےلیے) اورحسنرضیاللہعنہنےبھیاپناہاتھاسطرحپھیلایااوروہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمسےلپٹگئے۔آپصلیاللہعلیہوسلمنےکہا:’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أُحِبُّہُ، فَأَحِبَّہُ وَأَحِبَّ مِنْ یُحِبُّہُ۔‘‘[’’اےاللہ! بےشکمیں اسسےمحبتکرتاہوں،سوآپبھیاسسےمحبتفرمائیےاورجواسسےمحبتکرے،اسسےمحبتفرمائیے۔‘‘]ابوہریرہرضیاللہعنہنےبیانکیا: ’’رسولاللہصلیاللہعلیہوسلمکیاسدعاکےبعدمجھےحسنابنعلی رضی اللہ عنہما سےزیادہپیاراکوئینہتھا۔‘‘([1])۳: امام بخاری نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے:أَنَّہُ کَانَ یَأْخُذُہُ وَالْحَسَنَ، وَیَقُوْلُ: ’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أُحِبُّہُمَا فَأَحِبَّہُمَا۔‘‘ أَوْ کَمَا قَالَ۔[بلاشبہآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمانہیںاورحسن رضی اللہ عنہما کوپکڑکرکہاکرتےتھے:[’’اےاللہ! بےشکمیں اندونوںسےمحبتکرتاہوں،آپبھیاندونوںسےمحبتفرمائیے۔‘‘ أوکماقال]امامابنحباننےاپنیکتابمیں اسپردرجِذیلعنوانتحریرکیاہے:[ذِکْرُ إِثْبَاتِ مُحَبَّۃِ اللّٰہِ جَلَّ وَعَلَا لِمُحِبِّيْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ