Maktaba Wahhabi

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت والد

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دارالنور اسلام آباد

سال شائع: 2010ء

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ کچھ نہ فرمایا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ان انصاری لوگوں کے پاس گئے ، جو ان کا انتظار کر رہے تھے۔ انہوں نے پو چھا: ’’ مَا وَرَائَ کَ؟ ‘‘ ’’آپ کے پیچھے کیا ہے؟ ‘‘([1]) انہوں نے کہا: ’’ مَا أَدْرِيْ غَیْر أَنَّہُ قَالَ لِيْ : ’’مَرْحَبًا وَّ أَھْلًا ۔‘‘ ’’ مجھے (کچھ) پتہ نہیں، سوائے اس بات کے ، کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ’’مَرْحَبًا وَّ أَھْلًا‘‘ انہوں نے کہا: ’’ یَکْفِیْکَ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم إِحْدَاھُمَا ، أَعْطَاکَ الْأَھْلَ أَعْطَاکَ الْمَرْحَبَ۔‘‘([2]) ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے تو آپ کے لیے ان دونوں میں سے ایک (ہی ) کافی ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تو آپ کو أھلًا اور مَرْحَبًا دونوں ہی عطا فرمائے ہیں۔‘‘
x
صفحہعنوان
17پیش لفظ
18کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
19کتاب کا خاکہ: پیشِ لفظ اصل کتاب:
19خاتمہ:
19شکر و دعا:
21(ا) اولاد اور نواسوں کی ملاقات کے لیے تشریف لے جانا
21۱: واپسی ٔ سفر پر عموماً سب سے پہلے بیٹی کے ہاں جانا:
22ب: صاحب زادے کی ملاقات کے لیے تشریف لے جانا:
24ج: نواسے کی ملاقات کے لیے تشریف لے جانا:
25حدیث شریف میں دیگر فوائد:
25( ۲ ) بیٹی کا حسنِ استقبال
28حدیث شریف میں دیگر فوائد:
29( ۳ ) بیٹیوں کی اولاد سے غیر معمولی پیار
30ب: دورانِ نماز نواسی کو اٹھانا:
32ج: حسن رضی اللہ عنہ کو بوسہ دینا:
33د: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو گرتے دیکھ کر خطبہ چھوڑ کر انہیں اٹھانا:
35ھ: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دنیاوی خوشبو میں سے اپنا حصہ قرار دینا:
35( ۴ ) اولاد کے لیے دعائیں
36ا:سہاگ رات بیٹی ، ان کے شوہر اور نسل کے لیے دُعائیں:
40دونوں حدیثوں سے معلوم ہونے والی چھ باتیں:
41ب: بیٹی، داماد اور نواسوں رضی اللہ عنہم سے گندگی کی دوری اور خوب پاکیزگی کی دعا:
43ج: حسن رضی اللہ عنہ کے اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کی دعا:
44۲: امام بخاری نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:
46احادیث شریفہ سے مستفاد دو باتیں:
46د: حسن رضی اللہ عنہ کے لیے رحمتِ الٰہیہ کی دعا:
47حدیث شریف سے معلوم ہونے والی دو باتیں:
47ھ: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے اللہ تعالیٰ کے محبوب بننے کی دعا:
48حدیث شریف سے معلوم ہونے والی بات:
48و: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے لیے پناہِ الٰہی طلب کرنا:
49حدیث شریف سے مستفاد دو باتیں:
49( ۵ ) اولاد کی تعلیم کا اہتمام
50۱:بیٹی کو صبح و شام پڑھنے والی دُعا کی تعلیم:
51ب: بیٹی کو خادم سے بہتر دعا کی تعلیم:
52حدیث شریف سے مستفاد پانچ باتیں:
53ج: نواسے رضی اللہ عنہ کو دعائے قنوت سکھانا:
55د: نواسے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہِ راست دین کی باتیں سیکھنا:
57( ۶ ) نواسوں کو کھلانا ہنسانا
57ا: دونوں ہاتھ پھیلائے نواسے کو پکڑنے کی خاطر اس کے پیچھے جانا:
60ب: نواسوں کے لیے اپنی زبان مبارک کو باہر نکالنا:
61حدیث شریف کے حوالے سے تین باتیں:
62ج: دورانِ سجدہ نواسوں کو پشت مبارک پر سوار ہونے دینا:
62۱: حسن رضی اللہ عنہ کا گردن اور پشت مبارک پر کود کر چڑھ جانا:
64۲: حسن و حسین رضی اللہ عنہما دونوں کا پشت مبارک پر کود کر چڑھنا:
65حدیث شریف سے مستفاد باتیں:
65۳: نواسے کو طویل وقت تک پشت مبارک پر سوار رہنے دینا:
67( ۷ ) بیٹیوں کی عائلی زندگی سے تعلّق
68ا: بیٹی رضی اللہ عنہا کی شادی کرنا:
70ب:امام حمیدی اور امام احمد نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:
71پہلی روایت سے معلوم ہونے والی دو باتیں:
71ب: داماد رضی اللہ عنہ کو ولیمہ کی تلقین:
72ج: شادی کے موقع پر صاحبزادی کو تحائف دینا:
73د: بیٹی کی عائلی زندگی میں رونما ہونے والے نزاع کی اصلاح:
74حدیث شریف کے حوالے سے سات باتیں:
77ھ: داماد کو چھوڑتے وقت بیٹی کو بھیجنے کی شرط لگانا:
78و: عائلی زندگی میں بیٹی کو دین میں مبتلائے فتنہ کرنے والی بات سے بچانا:
83(۸) نواسوں کے معاملات سے گہری دلچسپی
83ا: حسن رضی اللہ عنہ کے کان میں اذان دینا:
84ب: نواسوں کی طرف سے عقیقہ کرنا اور ان کا نام رکھنا:
87ج: بیٹی کو نواسے کا سر مونڈھنے اور صدقہ کرنے کا حکم:
87د: نواسوں کے رونے پر بے قرار ہونا اور ان کی پیاس بجھانے کی کوشش:
90( ۹ ) بیٹی اور داماد کی ضرورت پر فقیر طلبہ کی ضرورت کو ترجیح دینا
94حدیث شریف میں موجود کچھ اور فوائد:
95( ۱۰ ) بیٹی اور داماد کو نمازِ تہجد کی ترغیب دینا
97حدیث شریف میں دیگر تین فوائد:
98( ۱۱ ) صاحبزادی کو دنیاوی زیب و زینت سے دور رکھنا
102اس واقعہ میں دیگر چھ فوائد:
102( ۱۲ ) بیٹی کودوزخ سے خود بچاؤ کی کوشش کرنے کی تلقین
105( ۱۳ ) اولاد کا احتساب
106ا: سونے کی زنجیر پہننے پر بیٹی کا احتساب:
108حدیث شریف سے معلوم ہونے والی باتیں:
110ایک سوال اور اس کا جواب:
111ب: عائشہ کو سخت سُست کہنے پر فاطمہ رضی اللہ عنہما کا احتساب:
112قصہ سے معلوم ہونے والی پانچ باتیں:
113ج: صدقہ کی کھجور منہ میں ڈالنے پر نواسوں کا احتساب:
114چار قابلِ توجہ باتیں:
115۲: کھجور کو پھینکنے کا حکم دینا:
116۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور کو خود منہ سے باہر نکال پھینکنا:
117( ۱۴ ) دامادوں کے ساتھ گہرا تعلق اور عمدہ معاملہ
118-ا- داماد کو دعائیں سکھلانا
118ا:داماد کو غم اور سختی کے وقت پڑھنے والی دعا کی تعلیم:
119۲: داماد کو قرض ادا کروانے والی دعا سکھلانا:
120۔ب۔ داماد کے لیے دعائیں
120۱: داماد رضی اللہ عنہ کے دل کی راہنمائی اور ثبات لسان کی دعا:
121حدیث شریف سے معلوم ہونے والی دو باتیں:
121۲:داماد کی شفایابی کے لیے دعا:
123قصّے سے معلوم ہونے والی باتیں:
123۳: داماد سے گرمی اور سردی کا احساس ختم کرنے کی دعا:
125۔ج۔ دامادوں کی خیر خواہی اور ان کے ساتھ بہترین معاملہ
125۱:داماد کو مضرِّ صحت چیز کھانے سے روکنا اور مفید چیز کھانے کی تلقین کرنا:
127۲: داماد کو فدیہ کے بغیر چھوڑنا:
128حدیث شریف میں ایک اور فائدہ :
129۳: ۱۔بیٹی کی طرف سے داماد کو دی ہوئی امان برقرار رکھنا : ب: داماد کی تکریم کا حکم دینا:
131قصّے سے معلوم ہونے والی دو باتیں:
131تنبیہ:
131۴: داماد کے تجارتی قافلے کا مال واپس کروانا:
134قصّے سے معلوم ہونے والی دو باتیں:
134۵: داماد کی سچ گوئی اور ایفائے عہد کی برسرِ منبر تعریف:
135۶: داماد کے مسلمان ہونے پر بیٹی کو ان کی زوجیّت میں لوٹا دینا:
137۷: عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاں پہلی بیٹی کی وفات پر انہیں دوسری بیٹی کا رشتہ دینا:
137( ۱۵ ) اولاد کی بیماری اور وفات پر صبر
138ا: بیٹی کی وفات پر صبر:
139ب: بیٹے کی وفات پر صبر:
140ج: نواسی کی شدّتِ مرض پر صبر:
142حدیث شریف میں دیگر فوائد:
143ھ: نواسے کی وفات پر صبر:
144حدیث شریف میں دیگر فوائد:
144( ۱۶ ) شدّتِ غم کے باوجود بیٹیوں کی تجہیز و تکفین کا بندوبست کرنا
144ا: بیٹی زینب رضی اللہ عنہا کو غسل دینے کے متعلق ہدایات دینا:
146ب: بیٹی امّ کلثوم رضی اللہ عنہا کی قبر کے کنارے بیٹھ کر تدفین کروانا:
148ج: ایک بیٹی کی قبر کے کنارے بیٹھے دوسری بیٹی کے آنسو پونچھنا:
149( ۱۷ ) بیٹیوں کو صبر کی تلقین
150ا: حالتِ نزع میں موجود نواسے کے فوت ہونے پر بیٹی کو صبر کی تلقین:
151ب: بیٹی کو اپنی وفات کی خبر دیتے وقت تقویٰ و صبر کی تلقین:
154حدیث شریف میں دیگر چار فوائد:
155حرفِ آخر
155خلاصۂ کتاب:
161اپیل:
164المراجع و المصادر
170اردو کتب:
Flag Counter