Maktaba Wahhabi

147 - 346
نظر آتے تھے، مگر پولیس کے حسنِ انتظام سے فساد تک نوبت نہیں پہنچی۔الحمدللّٰه کہ اس مناظرے کا اثر غیر جانب دار افراد پر بھی بہت اچھا ہوا۔‘‘ (راقم عطا اللہ لکھوی) دینی مسائل کی تعبیر میں اختلاف کوئی بری بات نہیں ہے۔اختلاف ہوتا رہتا ہے۔اس سے نہ کوئی اسلام سے خارج ہوتاہے، نہ اس کے لیے جنت سے محرومی لکھی جاتی ہے۔اس سلسلے میں فراخ دلی کا ثبوت دینا چاہیے۔اختلاف کو کفر واسلام کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ ٭٭٭
Flag Counter