Maktaba Wahhabi

342 - 346
نوعیت کچھ بدل گئی ہے۔والد ہی کی طرح صالح سرشت اور پابندِ شرع ہیں۔ ضیاء السلام ایف،ایس، سی اور انجینئرنگ کے ڈپلوما ہولڈر ہیں۔آج کل بہ سلسلہ معاش سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ حافظ عبدالعلام نے بی اے پاس کرنے کے بعد کچھ عرصہ لاہور میں میڈیسن کمپنیوں میں کام کیا، آج کل معاشی سلسلے میں لندن میں قیام پذیر ہیں۔ ٭٭٭
Flag Counter