Maktaba Wahhabi

40 - 140
تمرین (1) کتابت کی لغوی تعریف کریں؟ نیز کتابت کے موجد اول پر مختصر روشنی ڈالیں؟ (2) ظہور اسلام کے وقت اور اس کے بعد کتابت کی کیفیت پر مختصر نوٹ لکھیں؟ (3) قرآن مجید کی تعریف قلمبند کرتے ہوئے حفاظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہا کے نام لکھیں؟ اور کاتبین وحی میں سے بیس (20) کے نام لکھیں؟ (4) قرآن مجید کو عہد صدیقی میں صحف میں اور عہد عثمانی میں مصاحف میں جمع کرنے کا پس منظر بیان کریں؟ (5) مصاحف عثمانیہ کی کیفیت اور تعداد کی وضاحت کریں؟ نیز مصاحف عثمانیہ کے حوالے سے مسلمانوں کی ذمہ داریاں بیان کریں؟ (6) آداب کتابت بیان کرتے ہوئے رسم عثمانی کے فواید قلمبند کریں؟
Flag Counter