مصاحف عثمانیہ میں پانچ (5) حروف تہجی کو حذف کیا جاتا ہے۔ تین حروف مدہ، الف اور لام، میں نے ان پانچوں میں سے ہر حرف کے حذف پر ایک مستقل فصل قایم کی ہے۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔ |
Book Name | علم الرسم |
Writer | علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ |
Publisher | ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان |
Publish Year | 2012 |
Translator | حافظ محمد مصطفی راسخ |
Volume | |
Number of Pages | 140 |
Introduction |