Maktaba Wahhabi

102 - 131
والوں کے ساتھ لکھ لے۔ اور ہمارے پاس کیا عذر ہے کہ ہم اللہ پر اور جو حق ہم تک پہنچا ہے اس پر ایمان نہ لائیں، اور ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہمیں نیک لوگوں کے گروہ میں داخل کرے گا۔‘‘[1] مفسرینِ قرآن اس امر پر متفق ہیں کہ اِن آیاتِ مقدسہ کا مضمون شاہِ حبشہ نجاشی کے متعلق ہے۔‘‘[2] تو آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ نجاشی کون تھے۔
Flag Counter