Maktaba Wahhabi

65 - 131
ان آیات کی نسبت ائمۂ تفسیر کا کہنا ہے کہ یہ آیات اُن مشرکین کے متعلق نازل ہوئیں جنھوں نے بدر کے روز مشرک سپاہ کے کھانے پینے کے اخراجات برداشت کیے تھے۔ اُن میں ابو سفیان بن حرب بھی شامل تھے (جو بعد ازاں فتح مکہ کے موقع پر اسلام لے آئے تھے۔) [1] اب آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ حضرت ابو سفیان بن حرب رضی اللہ عنہ کون تھے اور وہ اسلام کی طرف کیسے آئے۔
Flag Counter