Maktaba Wahhabi

149 - 243
سے لڑنے اور انتقام لینے کے لیے بے تاب تھا۔ کعب کا ایک نوکر چپکے سے آیا اور اس نے اس کے کانوں تک اس کے متعلق نازل ہونے والی وحی کی بات پہنچائی۔ کعب کہنے لگا: اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا ہے۔ اللہ کی قسم! مجھے ایسا کرنے پر بغض اور حسد ہی نے ابھارا تھا۔[1]
Flag Counter