Maktaba Wahhabi

75 - 243
تیسری آیت بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ﴿ مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَى مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ (113) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَنْ مَوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ للّٰهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ ﴾ ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ایمان والوں کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ مشرکین کے لیے بخشش کی دعا مانگیں چاہے وہ ان کے رشتہ دار ہوں، جب ان کو یہ معلوم ہو گیا کہ وہ جہنمی ہیں۔ اور ابراہیم نے جو اپنے باپ کے لیے دعا مانگی تھی وہ محض ایک وعدہ تھا جو انھوں نے اپنے باپ سے کیا تھا، پھر جب ابراہیم کو یہ معلوم ہو گیا کہ اس کا باپ خدا کادشمن ہے تو وہ اس سے الگ ہو گیا۔ بے شک ابراہیم بڑا نرم دل اور بردبار تھا۔‘‘ [1]
Flag Counter