Maktaba Wahhabi

64 - 243
ہو کر فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ عفراء کے دونوں بیٹوں پر رحم فرمائے یہ دونوں اس امت کے فرعون اور کفر کے سرغنے کو قتل کرنے میں شریک تھے۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: اے اللہ کے رسول! اس کو قتل کرنے میں ان دونوں کے ساتھ اور کون تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور فرشتوں نے اس کے قتل میں شرکت کی ہے۔‘‘ [1]
Flag Counter