Maktaba Wahhabi

59 - 108
عقد نکاح ہے (اپنا حق) چھوڑ دیں (اور پورا مہر دیدیں تو اُن کو اختیار ہے) ۔‘‘ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :’’جن کے ہاتھ میں عقد ِ نکاح ہے ‘ سے مراد شوہر ہیں ‘‘۔ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’ اس سے مراد ولی ہے۔‘‘[1] اس میں راجح پہلا قول ہے ‘ کیونکہ آیت کے معانی اسی پر دلالت کرتے ہیں ۔ اور اس لیے بھی کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث بھی منقول ہے ۔ ****
Flag Counter