Maktaba Wahhabi

188 - 352
کے رسول ہونے کی گواہی دے وہ مؤمن ہے۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہورہا ہے کہ لونڈی یا غلام کو آزاد کرنے کیلئے ان کا مؤمن ہونا شرط ہے۔ شاہد حدیث: یہ حدیث اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوقات کے اوپر ہونے کی دلیل ہے۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف جہت علومیںحسی اشارہ کیا جاسکتا ہے۔
Flag Counter