Maktaba Wahhabi

76 - 352
بندے میں صرف ارادئہ کونیہ موجود ہوتا ہے ،ارادئہ شرعیہ نہیں ۔ تنبیہ :جو شخص ارادے کی ان دو قسموں کو نہیں مانتا یا ان دونوں قسموں میں مذکورہ فرق نہیں کرتا وہ گمراہی کا شکار ہوجاتا ہے ،جیسا کہ جبریہ اور قدریہ گمراہ ہوگئے ،جبریہ نے صرف ارادۂ کونیہ کوجبکہ قدریہ نے صرف ارادۂ شرعیہ کو ثابت کیااوردونوں گمراہ ہوگئے ۔اہل السنۃ اللہ تعالیٰ کے ارادے کی ان دونوں قسموں کے قائل نیز ان دونوں میں پائے جانے والے فرق کو ثابت کرتے ہیں لہذا وہ حق پر قائم ہیں۔
Flag Counter