Maktaba Wahhabi

88 - 352
قاعدہ کلیہ ہے:{ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ } ( اللہ تعالیٰ کے مثل کوئی چیز نہیں)باقی اتفاق فی الاسم اتفاق فی المسمیٰ کو مقتضی نہیں ہے ۔(یعنی اگر کوئی صفت مخلوق کیلئے مذکور ہے اور وہی صفت خالق کیلئے بھی ہے تو اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ دونوں کا معنی بھی ایک جیسا ہو) پس اللہ تعالیٰ کی جو صفات ہیں وہ اُس معنیٔ کامل کے ساتھ ہیں جو اس کے لائق ہے ،اور اس کی ذات کے ساتھ مخصوص ہے، جبکہ مخلوق کی صفات اس معنی کے ساتھ ہیں جو مخلوق کے لائق ہے ۔ (واللہ اعلم)
Flag Counter