Maktaba Wahhabi

71 - 131
مواجہت ہو۔ تو پردہ اس وقت تک شرعی پردہ نہیں کہلا سکتا جب تک اس میں شریعت کے مطابق وہ شروط و قیود نہ پائی جائیں جن کے بغیر پردے کا تحقق نہ ہو سکے۔ کیونکہ پردے کا مقصود تمام جسم اور زینت کو چھپانا ہے تو آئیے شریعت کے مطابق پردے اور جن سے پردہ کرنا ہے ان احکام کو ذہن نشین کریں۔ 
Flag Counter