[مَرْحَبًا بِاِبْنَتِيْ]کےالفاظِمبارکہسےانہیںخوشآمدیدکہتے،انہیںبوسہدیتے،انکاہاتھتھاملیتےاورمجلسمیں اپنیدائیںیابائیںجانببٹھاتے۔بیٹیکےاستقبالمیں انسبباتوںکااہتمامآپصلیاللہعلیہوسلمکاعاممعمولتھا۔۳: صاحبزادیوں کی اولاد سے غیر معمولی پیار:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاپنےنواسےحسنرضیاللہعنہکوکندھےپراٹھایا،اللہکےرُوبروانسےاپنیمحبتکااظہارکیااوراللہتعالیٰہیسےانہیںاورانسےمحبتکرنےوالوںکواپنامحبوببنانےکیدعاکی،نواسیکوکندھےپراٹھائےلوگوںکونمازپڑھائی،مہمانکےرُوبرونواسےکوبوسہدیااوراسبارےمیں مہمانکیگفتگوکوناپسندفرمایا،دونوںنواسوںکوگرتےہوئےدیکھکرخطبہجارینہرکھسکے،انہیںاٹھاکراپنےآگےبٹھایا،پھرخطبہدیا،دونوںنواسوںکودنیویخوشبومیں سےاپناحصہقراردیا۔۴: اولاد کے لیے دعائیں:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےسہاگکیراتبیٹی،انکےشوہر،انکیاولاداورنسلاورمعاملاتمیں برکتکےلیےدُعائیںکی،اسیراتبیٹیکیخدمتاورنگہبانیکےلیےآنےوالیخاتونکودُعائیںدیں۔ایکاورموقعپربیٹی،داماداورنواسوںسےگندگیکیدوریاورخوبپاکیزگیکیدعاکی،نواسےحسنرضیاللہعنہکےلیےاللہتعالیٰکامحبوببننےاوررحمتِالٰہیہپانےکیفریادکی،دونوںنواسوںکےاللہتعالیٰکےمحبوببننےاورانکےلیےپناہِالٰہیحاصلہونےکیدعاکی۔۵: اولاد کی تعلیم کا اہتمام:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےبیٹیکوصبحوشامپڑھنےوالیاورخادمسےبہتردعاکیتعلیمدی،بیٹیاورداماددونوںکونمازکےبعداوربسترپرآنےکےبعدپڑھنےوالےکلمات