سکھلائےاورنواسےکودعائےقنوتپڑھائی،علاوہازیںنواسےنےبھیآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیمجلسمیں بیٹھکردینکیباتیںسیکھیںاوریادکیں۔۶: نواسوں کو کھلانا ہنسانا:اسغرضسےآنحضرتصلیاللہعلیہوسلماپنےنواسےکےپیچھےپیچھےپکڑنےکےلیےراستےمیں چلے،نواسوںکےلیےاپنیزبانمبارککوباہرنکالا،دورانِسجدہانہیںپشتمبارکپرسوارہونےدیا،بلکہطویلوقتتکدورانِسجدہہینواسےکوپشتمبارکپرسواررہنےدیا۔۷: بیٹیوں کی عائلی زندگی سے تعلق:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلماپنیصاحبزادیوںکیشادیوںکاخوداہتمامفرماتے،آپصلیاللہعلیہوسلمنےاپنیصاحبزادیکےلیےواضحفرمایا،کہانہوںنےانکےرشتہکیخاطرخاندانمیں سےعزیزترینشخصکےانتخابمیں کسیقسمکیکوتاہینہیںکی،دامادکوولیمہکیتلقینکی،رخصتیکےوقتبیٹیکوتحائفدیے،بیٹیکیعائلیزندگیمیں ہونےوالےنزاعکیاصلاحفرمائی،دامادکیرہائیکےوقتبیٹیکوبھیجنےکیشرطلگائی،خانگیزندگیمیں بیٹیکودینمیں مبتلائےفتنہکرنےوالیباتسےبچانےکیسعیفرمائی۔۸: نواسوں کے معاملات سے گہری دلچسپی:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےحسنرضیاللہعنہکےکانمیں اذاندی،نواسوںکیطرفسےعقیقہکیااورانکےنامرکھے،بیٹیکونواسہکےسرکومونڈھنےاورانکےسرکےبالوںکےبرابروزنکیچاندیصدقہکرنےکاحکمدیا،پیاسکیوجہسےنواسوںکےرونےپربرقرارہوئےاورانکیپیاسبجھانےکیکوششفرمائی۔