۹: بیٹی اور داماد کی ضرورت پر فقیر طلبہ کی ضرورت کو ترجیح دینا:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےبیٹیاوردامادکیضرورتکےباوجودانہیںخادمنہدیا۔انکیضرورتپرفقیرطلبہکیضرورتکوترجیحدیاورانخادموںکوفروختکرکےانکیرقمفقیرطلبہپرخرچکرنےکےارادہکااظہارفرمایا۔۱۰: بیٹی اور داماد کو نمازِ تہجد کی ترغیب:اسمقصدکیخاطرآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمایکہیراتمیں انہیںجگانےکیغرضسےدومرتبہانکےہاںتشریفلےگئے۔۱۱: صاحبزادی کو دنیاوی زیب و زینت سے دور رکھنا:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمصاحبزادیکےہاںرنگبرنگپردہدیکھکردروازےسےہیواپسہوگئے۔صاحبزادیکیطرفسےعلی رضی اللہ عنہما کےپیچھےآکراستفسارپرواپسلوٹآنےکاسبببتلایااوردنیاویزیبوزینتسےدوررہنےکینصیحتفرمائی۔۱۲: بیٹی کو دوزخ کی آگ سے بچاؤ کی خود کوشش کرنے کی تلقین:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےاپنیصاحبزادیپرواضحفرمادیا،کہاسبابکیدوریکیصورتمیں رشتہداریکیقربتکچھکامنہآئےگی،لہٰذاانہیںاپنےآپکودوزخسےمحفوظرہنےکےلیےخودجدوجہدکرناہوگی۔۱۳: اولاد کا احتساب:آنحضرتصلیاللہعلیہوسلمنےبیٹیکےہاںسونےکیزنجیرپرقدرےسخترویہسےاحتسابفرمایا،حضرتعائشہکوسختسُستکہنےپرحضرتفاطمہ رضی اللہ عنہما کااسلوبِعاطفیکےساتھاحتسابفرمایا،صدقہکیکھجورمنہمیں ڈالنےپرنواسوںکااحتسابکیا۔