حقیقت کے تعین یا فہم میں،لوگ وہم کاشکارہوگئے۔نو یں فصل:رائے اور تقلید کی بناء پر استدلال۔دسویں فصل:ان شبہات کے بیان میں، جوکسی طرح بھی ان کے مؤقف پر دلالت نہیں کرتے۔گیارھو یں فصل:کچھ عقلی شبہات جو ناقابل تسلیم ہیں۔بارھو یں فصل:ایسے شبہات جو باطل قسم کے اعتراضات پر قائم ہیں۔دوسراباب: ان شبہات کے بیان میں جو ہاتھوں کو ڈھانپے رکھنے کے وجوب کے تعلق سے پیدا کیے گئے ہیں،اس کے تحت تین فصول ہیں:پہلی فصل: ان شبہات کے ذکر میں جو باعتبارِسند ضعیف ہیں۔دوسری فصل: ان شبہات کے ذکر میں جومحلِ نزاع سے خارج ہیں،اس کے تحت تین فروع ہیں۔تیسری فصل:ان شبہات کے بیان میں جو فاسد قسم کے استنباطات پر مبنی ہیں۔خاتمہ: اور یہ چند اہم نتائج پرمشتمل ہے۔مصادر ومراجع کی فہرست۔