Maktaba Wahhabi

148 - 166
ورسوخ کی وجہ سے مغرب میں مشرق وسطیٰ اور اسلام کی تاریخ کے حوالہ سے دو مستقل مکاتب فکر وجود میں آ گئے ہیں۔ ایڈورڈ سعید نے برنارڈ لیوس کو صیہونی سازشوں کا شکارہونے اور اسرائیل کی وسعت کے لیے پروپیگنڈا مہمیں چلانے کا بھی الزام دیا ہے۔35 ڈاکٹر مازن صلاح مطبقانی نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ برنارڈ لیوس پر کیا ہے جس کا عنوان ’’منھج المستشرق برنارد لیوس فی دراسۃ الجوانب الفکریۃ فی التاریخ الإسلامی‘‘ہے۔ ڈاکٹر سامی احمد الزھو کا پی ایچ ڈی کا مقالہ بھی برنارڈ لیوس کے بارے ہے کہ جس کا عنوان ’’اتجاھات الاستشراق الإمریکی والتاریخ الإسلامی: برنارد لیوس أنموذجا‘‘ ہے۔ مصادر ومراجع ۱۔فاروق عمر فوزی الأستاذ الدکتور، الاستشراق والتاریخ الإسلامی،منشورات الأھلیۃ، لبنان، ۱۹۹۸ئ، ص۷۹۔ ۸۰ 2- Reynold A. Nicholson, Accessed 30 June 2014, from http://en.wikipedia.org/wiki/Reynold_A._Nicholson 3- Ibid. 4- Reynold, A. Nicholson, Literary History of the Arabs, New York: Charles Scribner's Sons, 1907, p. xii 5- Ibid., p. 182 6- Ibid., 7- Ibid., p. 183 8- Ibid., p. 181 ۹۔ بنوامیہ میں اگر حجاج (متوفی ۹۵ھ) ہے تو بنوعباس میں سفاح (متوفی ۱۳۵ھ) ہے اگرچہ حجاج بن یوسف کا ظلم ابو العباس السفاح سے بہت بڑھ کر ہے کہ جلیل القدر صحابہ، تابعین، تبع تابعین اور فقہاء کی جماعت بھی اس کے شر سے محفوظ نہ رہی۔ اس کے بارے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا قول معروف ہے کہ اگر تمام قومیں اپنے خبیثوں کو جمع کر لائیں تو پھر بھی ہمارے حجاج کے مقابلے میں ناکافی ہوں گے۔ یہ واضح رہے کہ حجاج بن یوسف ثقفی بنوامیہ کے دور میں گورنر کے عہدے پر فائز تھا، کوئی خلیفہ نہیں
Flag Counter