ہو؟‘‘ انھوں نے کہا: دل ایمان پر مطمئن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دوبارہ بھی ضرورت پڑے تو تم ایسا کہہ سکتے ہو۔‘‘ [1] جامع ترمذی میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عمار رضی اللہ عنہ نے ہمیشہ بہتر پہلو ہی کو اختیار کیا ہے۔‘‘[2] سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت علی، عمار، سلمان اور بلال رضی اللہ عنہم کی آمد کی مشتاق رہی ہے۔‘‘ [3] |
Book Name | رجال قرآن |
Writer | ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 5 |
Number of Pages | 269 |
Introduction |