Maktaba Wahhabi

91 - 269
میں مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہا کا سر عبدالملک بن مروان کے سامنے رکھا گیا۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو! یہ اس امت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب اور تلخ حقیقت ہے۔ کیا اچھا ہوتا کہ یہ تاریخ ہی نہ ہوتی لیکن یہ ایک نصیحت اور عبرت ہے، اسے ہم سب کو یاد رکھنا اور اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ ’’بے شک فتنہ کبھی خیر نہیں لاتا۔‘‘
Flag Counter