Maktaba Wahhabi

102 - 153
خلاصہ کلام! ہر طرح کے تعویذات حرام ہیں، خواہ وہ قرآن و حدیث سے لکھے جائیں، یا پھرکوئی دوسرے منتر وغیرہ ہوں۔اس لیے کہ یہ شرکیہ امورہیں۔ اس کی دلیل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان گرامی ہے: [1] ’’بے شک جھاڑ پھونک کرنا، تعویذ باندھنا اور گنڈھے وغیرہ کرنا سب شرک کے کام ہیں۔‘‘[رواہ أحمد و أبو داؤد]
Flag Counter