Maktaba Wahhabi

75 - 153
اسلام کا معنی و مفہوم اسلام کا معنی: ۱۔ اسلام کالغوی معنی ہے:… تابعدار ہونا، مان لینا، جھک جانا۔ ۲۔ اسلام کا شرعی معنی:… اسلام کاشرعی معنی یہ ہے: ا:… اللہ تعالیٰ کی توحید کوتسلیم کرنا۔ ب:… اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتے ہوئے اس کی فرماں برداری کرنا۔ ج:… شرک اور مشرکین سے براء ت کااظہار کرنا۔ اسلام بلحاظ عموم و خصوص: الف۔ اسلام عام معنی میں:… ازل سے لے کر قیامت تک اللہ تعالیٰ کی بتائی ہوئی شریعت کے مطابق اس کی عبادت کرنا۔ ب۔ اسلام کا خاص معنی:… پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت۔
Flag Counter