Maktaba Wahhabi

112 - 153
غیر اللہ کے لیے نذر ماننا نذر کا معنی: لغت میں نذر:… لازم کرنے کو کہتے ہیں۔ شرع میں:…مکلف کا اپنے نفس پر،نذر مانے گئے کے لیے تعظیم بجالاتے ہوئے، ایسی اطاعت کو لازم کرلینا جو اصل میں اس پر لازم نہیں تھی۔ نذر ماننا اللہ تعالیٰ کی عبادت کا کام ہے: [1] جان لیجیے کہ نذرماننا اللہ تعالیٰ کے لیے عبادت کاکام ہے۔ یہ کام اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے لیے بھی نہیں کیا جاسکتا۔ جو کوئی غیرا للہ کے لئے نذر مانتا ہے وہ شرک اکبر کا ارتکاب کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ کافرن ہے: ﴿یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ﴾[2][الانسان:۷]
Flag Counter