Maktaba Wahhabi

105 - 153
[1] مشتمل ایسی عبادات کرکے برکت حاصل کرنا جن کی کوئی دلیل نہیں۔ ٭ اور ایسے اوقات سے تبرک حاصل کرنا جن کے بابرکت ہونے کی کوئی شرعی دلیل نہیں۔ جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کا وقت؛اسراء و معراج کی رات،پندرھویں شعبان کی رات۔یا وہ دن اور راتیں جن میں کوئی تاریخی واقعہ پیش آیا ہو۔ ۳۔ صالحین کی شخصیات یا ان کے بقایاجات سے ممنوع تبرک حاصل کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اور آپ کے آثار شریفہ کے علاوہ کسی کی ذات سے یا بقایا جات سے تبرک حاصل نہیں کیا جاسکتا۔یہ تبرک بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں آپ کے ساتھ خاص تھا۔ تبرک کے متعلق چند اہم قواعد: ۱۔ تبرک حاصل کرنا عبادت کا کام ہے۔ اور کوئی عبادت اس وقت نہیں کی جاسکتی جب
Flag Counter