طاغوت کا انکار ہے۔[یعنی طاغوت کی عبادت چھوڑ دینا اور اس سے اجتناب اور براء ت کا اظہار کرنا]فرمان الٰہی ہے:
﴿وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوْا اللّٰہَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ﴾[النحل:۳۶]
’’بیشک ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ(وہ انہیں دعوت دے کہ صرف)اﷲ کی عبادت کرو طاغوت سے اجتناب کرو۔‘‘[1]
طاغوت سے انکار کا طریقہ:
۱۔ یہ کہ آپ غیراللہ کی عبادت کے باطل ہونے کا اعتقاد رکھتے ہوئے اس سے بغض رکھیں اور نفرت کریں۔[2]
۲۔ یہ کہ اہل طاغوت کاانکار کیا جائے اور ان سے عداوت رکھی جائے۔[3]
|