Maktaba Wahhabi

109 - 158
تو ان میں سے ایک کارڈ ایک بہت بڑے فنکار کا بھی تھا۔اسے دیکھ کر مجھے جمعرات کی عصر کو اس کے ساتھ اپنی اپوائنٹمنٹ یاد آگئی۔ میں چلاّ اٹھا ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہ‘‘(اللہ کی پناہ!) میں نے اپنے ہاتھ سے اس کارڈ کو پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔اب میں نے آس پاس سے ہر اس چیز کو جمع کیا جو مجھے میرے گناہوں اور نافرمانیوں کی یاد دلانے والی تھی۔ان سب کو میں نے ایک بوری میں ڈالا۔اور اگلے دن میں نے ان سب سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑا لی۔
Flag Counter