Maktaba Wahhabi

75 - 158
اس کی شفیق ماں اور انتہائی رحم دل جنم دینے والی ہے؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے صاف کہہ دیا: نہیں۔اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ اسے آگ میں پھینکنے کے لیے ہر گز تیار نہیں ہوگی۔تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((وَاللّٰہِ۔لَلّٰہُ۔اَرْحَمُ بِعِبَادِہٖ مِنْ ھَذِہٖ بِوَلَدِھَا)) ’’اللہ کی قسم! اللہ تو اپنے بندوں کے لیے۔اس ماں کے اپنے بچے کے لیے شفیق و رحم دل ہونے سے بھی زیاد ہ مہربان ہے۔‘‘ (صحیح البخاري، رقم الحدیث:۵۳۵۶، صحیح مسلم، رقم الحدیث:۲۷۵۴)
Flag Counter