Maktaba Wahhabi

84 - 158
٭ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر ان کی بستی کو الٹا کر پھینکا گیا۔؟ ٭ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کو فوراً عذاب میں جکڑ دیا گیا۔؟ ٭ ابرہہ پر سخت پتھریلی کنکریوں کی بارش کی گئی۔؟ ٭ اور فرعون پر مہلک عذاب نازل کیا گیا۔؟ ان سب کا سبب نا فر ما نیوں اور گنا ہوں کے سوا کیا تھا۔؟
Flag Counter