Maktaba Wahhabi

49 - 222
سے درج کیا ہے۔[1] دیگر کئی محدثین نے یہ واقعہ سفیان بن عیینہ عن محمد بن منکدر عن جابر کی سند سے روایت کیا ہے۔ ان میں سے بعض محدثین کی روایات میں لفظ ’’فرائض‘‘ کے بجائے لفظ ’’میراث‘‘ (وراثت) ہے، یعنی آیت میراث اتری۔[2] ﴿ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ ﴾ (النساء 176:4)
Flag Counter