Maktaba Wahhabi

39 - 94
لَاٰیٰتِ لِّاُولِی الْاَلْبَابسے لیکر سورت کے آخر تک پڑھنا مسنون ہے۔ ٭ اسی طرح درج ذیل دعا پڑھنا بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے: ﴿اَللّٰہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ،أَنْتَ قَیِّمُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِیْہِنَّ،وَلَکَ الْحَمْدُ،أَنْتَ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِیْہِنَّ،وَلَکَ الْحَمْدُ،أَنْتَ مَلِکُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ،وَلَکَ الْحَمْدُ أَنْتَ الْحَقُّ،وَوَعْدُکَ الْحَقُّ،وَلِقَاؤُکَ حَقٌّ وَقَوْلُکَ حَقٌّ،وَالْجَنَّۃُ حَقٌّ،وَالنَّارُ حَقٌّ،وَالنَّبِیُّوْنَ حَقٌّ ’’ اے اللہ ! تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں۔تو ہی آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کو قائم رکھنے والا ہے اور تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں۔تو ہی آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کا نور ہے اور تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں۔تو ہی آسمانوں اور زمین کا بادشاہ ہے اور تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں۔تو برحق ہے اور تیراو عدہ،تیری ملاقات،تیرا فرمان،جنت ودوزخ سب برحق ہیں اور تمام نبی برحق ہیں۔‘‘ ٭ رات کی نفل نماز کی سنتوں میں سے ایک سنت یہ بھی ہے کہ اس کا
Flag Counter