Maktaba Wahhabi

111 - 131
۷… ((أَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ کُلِّ شَیْئٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَیٰ، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْقُرْآنِ، أَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْئٍ أَنْتَآخِذٌ بِنَاصِیَتِہٖ، أَللّٰھُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْئٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْئٌ، وَأَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْئٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْئٌ)) [1] ’’اے اللہ ساتوں آسمان اور عرش عظیم کے مالک، ہمارے اور ہر چیز کے رب، دانہ اور گٹھلی کے پھاڑنے والے، انجیل، توریت اور قرآن کے نازل کرنے والے، میں ہر چیز کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں تو اس کی پیشانی کو پکڑنے والا ہے، تو ہی اوّل ہے تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں، تو آخر ہے تیرے بعد کوئی چیز نہیں، تو ظاہر ہے تیرے اوپر کوئی چیز نہیں، تو باطن ہے تیرے نیچے کوئی چیز نہیں۔‘‘ 
Flag Counter