تیسرا باب آئندہ صفحات میں اس تحقیق کے نتائج کا عمومی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر ہم ان مراحل کی نشاندہی کرنے کی کوشش کریں گے جن سے اہل سنت و الجماعت کو مختلف حالات سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اہل اسلام کی موجودہ صورت حال کا واقعاتی تجزیہ بھی پیش کرنے کی کوشش کریں گے جو کہ انہی نتائج کی روشنی میں ہو گا۔ اس میں تین فصلیں ہوں گی: فصل اول: نتائج کی تحقیق(جو کہ دوسرے باب کی نہایت مختصر تلخیص ہو گی) فصل دوم: فرقہ ناجیہ کو پیش آنے والے مراحل اور حالات فصل سوم: موجودہ صورت حال۔۔ ایک جائزہ |
Book Name | اہل سنت فکر و تحریک، فتاویٰ امام ابن تیمیہؒ کی روشنی میں |
Writer | محمد عبدالہادی المصری |
Publisher | مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ |
Publish Year | |
Translator | حامد محمود |
Volume | |
Number of Pages | 373 |
Introduction |